یہ بات "علیرضا دبیر" نے پیر کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک دوستانہ میچ ہے اور ہمارے ساتھ دوستانہ سلوک ہونا چاہیے نہ کہ سیاسی طور پر۔
دبیر نے کہا کہ میں اس ٹیم کا رکن ہوں اور امریکی ٹیم کو تختی کپ میں شرکت کے لیے ایران آنے کی دعوت دیتا ہوں اور حکام سے یہ بھی کہتا ہوں کہ انہیں ایئرپورٹ پر ویزا دیا جائے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
امریکہ میں کشتی مقابلہ ایک دوستانہ میچ ہے: ایرانی فیڈریشن کے سربراہ
17 جنوری، 2022، 1:39 PM
News ID:
84616672
تہران، ارنا- ایرانی کشتی فیڈریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ٹیم کے کسی ایک رکن کو بھی ویزا نہیں دیتا تو ہم اس ملک نہیں جائیں گے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی باسکٹ بال ٹیم دنیا کی 8 بہترین ٹیموں میں شامل
ایلام، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے باسکٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قومی باسکٹ…
-
غیر ملکی ٹینس کھلاڑی:
ایرانی عوام کے اچھے سلوک کو فراموش نہیں کریں گے
شیراز، ارنا - شیراز ورلڈ ٹینس ٹور میں حصہ لینے والے غیر ملکی کھلاڑیوں نے کہا ہے کہ ہم ایرانی…
آپ کا تبصرہ